ہر قسم کے غم کے خاتمہ کیلئے

سجدہ کے زریعے دکھ دردتکلیف دور کریں 

ہر قسم کے غم کے خاتمہ کیلئے اور ادائے قرض کی

...........................................................................
للّٰہُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الہَمِّ وَالحُزنِ وَ اَعُوذُبِکَ مِنَ العَجزِ وَالکَسلِ وَ اَعُوذُبِکَ مِنَ البُخلِ وَالجُبنِ وَ اَعُوذُبِکَ مِن غَلَبَةِ الدَّینِ وَقَہرِ الرِّجَالِ۔ اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں دکھ سے اورپریشانی (رنج و غم) سے اور پناہ چاہتا ہوںعجز اور کسل سے اور پناہ چاہتا ہوں بخل اور بزدلی سے اور پناہ چاہتا ہوں قرض کی زیادتی سے اور لوگوں کے غلبہ پالینے سے

Comments

Popular posts from this blog

جادو ٹونہ واپس پلٹانے کیلیے

#جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں

#ﮐﺎﻻﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﻧﮯ، ﺟﺎﺩﻭﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺠﯿﺐ