جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے

👿👹 جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اور علاج 👹👿
تحریرام حماد
 جادو کے اثر سے محفوظ رہنے کے لئے صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھائیں
پابندی کے ساتھ صبح وشام کے اذکار اور حفاظت کی دعائیں پڑھیں
شیاطین سے بچاو کے لئے گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں اور سورہ بقرہ کی کیسٹ لگائیں
گھر سے غیر شرعی چیزوں کو ہٹادیں گھر میں ہر قسم کی جاندار کی تصویر کو ہٹادیں اور فلم گانا میوزک کوبھی
خواتین پردے کا اھتمام کریں اور اللہ تعالی کے احکامات کے تابع وفرمانبردار ہو جائیں اور جو طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے وہ اپنالیں جادو جنات کے شر محفوظ رہے گی
 بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت داخل ہونے کی دعا پڑھے اور نکلتے وقت نکلنے کی دعا پڑھیں
بیوی سے مجامعت کرتے وقت دعا پڑھیں
گھر میں نماز کا اھتمام ہو گھر کو قبرستان نہ بنائیں
زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کریں
ہمیشہ وضو سے رہیں
گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کریں اور داخل ہونے کی دعا پڑھیں اور گھر سے نکلتے وقت سلام کریں اور نکلتے وقت کی دعا پڑھیں
گھر کو صاف ستھرا رکھیں
مغرب کے وقت بچوں کو اندر کرکے بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کرلیں
بچوں پر ھمیشہ نظر بد کی دعا پڑھ کر پھونکے اور اپنے اوپر بھی
دوپہر کے وقت قیلولہ کریں
جمائ کے وقت منہ پر ہاتھ رکھیں
ہر اچھا کام دائیں ہاتھ سے اور بسم اللہ پڑھ کر کریںhttps://web.facebook.com/jadujinat03341847980/
آدھے دھوپ اور آدھے چھاوں میں نہ بیٹھیں
غصے پر کنٹرول کریں اور غصے کے وقت کی دعا پڑھیں
رات کو بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کریں اور کھانا وغیرہ کو بسم اللہ پڑھ کر ڈھک دیں
اور سونے سے قبل بستر کو جھاڑ دیں اور سونے سے پہلے دعائیں پڑھیں خاص طور سے معوذات اور سورہ بقرہ کی آخری دوآیات اور ایت الکرسی پڑھیں اور وضو کرکے دائیں کروٹ پر سوئیں
عورتیں اپنے بال اور حیض کے کپڑے صحیح طریقے سے ضائع کریں
جن کے گھر میں تعویذ ہو وہ گھر سے نکال دیں
صدقہ کا اھتمام کریں
نیک لوگوں کی صحبت اپنائیں
حلال کمائیں کھائیں اور سود سے پر ھیز کریں
عورت اور مرد اپنی نگاہ کی حفاظت کریں
کھانے میں کلونجی اور شہد کا استعمال کریں
رقیہ شرعیہ خود پڑھیں یا کسی قاری کی آواز میں بار بار مریض کو سنوائیں
گھر کے چاروں کونوں میں آذان دیں اور مریض کے کان میں بھی
پانی میں خوشبو ڈالیں اور اس میں سورہ بقرہ اور آیت سحر پڑھ کر دم کریں اور سارے گھر میں اطراف اور کونے میں چھڑک دیں



🔮اللہ کا ذکر واذکار شیاطین کو کمزور کردیتا ہے اور غیر شرعی کام انھیں مضبوط کردیتا ہے انکا مقصد بے حیا بنانا اور توحید 
ختم کرنا ہوتا ہے اور بندوں کو جہنم میں لے جانا ہے۔

#الرق #الرقی #الرقیۃ #الرقیہ #الشر #الشرعی #الشرعیہ #الشرعیۃ #ruqyah #shariya
#مرکزفیض_القاسمی
#عبیدالرحمن_قاسمی
 #03341847980
  #روحانی_علاج_قرآن_سےشفاء  #قاسمی #فیض_القاسمی 
#جادو #جنات #سحر #روحانی #کاٹ #بندش #قرآنی_علاج #سنت_نبوی #آسمانی_علاج #الرقیۃ #الشرعیہ #رقیہ #دم۔،۔
#عبیدالرحمن_قاسمی #روحانی_علاج #مرکزفیض_القاسمی #تعویذات #سحر #کالاعلم #علم #نجات #روحانی #علاج #شفا
#سائیہ #ٹونہ #مسان #نظربد #مٹھ #پلٹاؤ #خون #پانی #دال #گوشت #کٹ #کپڑے
فیسبک پیج فالو کمنٹس لائک کریں https://m.facebook.com/jadujinat03341847980

ہمارے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب لائک کمنٹس کریں

https://m.youtube.com/channel/UCFPH8wvCHDGLTz_QIdc_Pbg

Comments

Popular posts from this blog

جادو ٹونہ واپس پلٹانے کیلیے

#جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں

#ﮐﺎﻻﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﻧﮯ، ﺟﺎﺩﻭﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺠﯿﺐ