#عمل_خاتمہ_بندشِ_شادی
جن بچے بچیوں کے رشتے نہ آتے ہوں یا رشتوں میں بندش ہو خواہ کسی بھی وجہ سے ان کے لیے یہ عمل بہت مجرب اور موثر ہے ۔
عمل
نماز جمعہ کے فوراً بعد ایک دفعہ سورت جمعہ تلاوت کریں بعد اس کے یا لطیفُ 500 مرتبہ پڑھیں اور جمعہ کے علاوہ ہر روز رات کو سورت نور کی آیت ۳۵ ، اللّه نور السموات والارض سے لیکر لكل شي قدرا تک 111 دفعہ اور یا لطیفُ 1100 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ عمل اکتالیس دن کا ہے انشاءاللّه اس دوران میں بہترین رشتے کا انتظام ہو جائے گا۔ سورةالجمعہ صرف جمعے والے دن اور باقی عمل روزانہ پڑھنا ہے ایک مہینہ تک پڑھنا ہے۔
صدقہ حسب توفیق لازمی دیں اورنماز کی پابندی ضروری ہے
.................__________...............
اجازت عام ہے دکھی بہن بھائیوں کیلیے

ﻣﺰﯾﺪ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮسکتے ھیں
https://m.facebook.com/jadujinat03341847980/
ﺍﻟﺴﯿﺪﺍﻟﺤﮑﯿﻢ ﻋﺒﯿﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻗﺎﺳﻤﯽ ہم قرآن وسنت کے عین مطابق علاج کرتےہیں ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻧﺴﺒﺖ نبوی قنطارالاولیاء پاکستان رابطہ نمبر 1847980 334 92+

Comments
Post a Comment