۔ہر روز فجر اور عصر کے بعد صبح و شام کے اذکار بہت دھیان سے پڑھیں

۔ہر روز فجر اور عصر کے بعد صبح و شام کے اذکار بہت دھیان سے پڑھیں



1۔ہر روز فجر اور عصر کے بعد صبح و شام کے اذکار بہت دھیان سے پڑھیں۔اور سونے سے پہلے سونے کے اذکار پڑھیں ۔ اذکار ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔
۲۔استغفار 100 دفعہ ۔ أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
۳۔ لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد، يحيي ويميت، وهو على كل شيء قدير 1000 دفعہ فجر اور مغرب کے بعد ۔
۴۔ لا إله إلا الله 100 دفعہ
۵۔لا حول ولا قوة إلا بالله 100 دفعہ ۔ جسم سے جادو ختم کرنے کی نیت سے پڑھیں ۔
٦۔سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله 100 دفعہ۔
۷۔درود شریف 100 دفعہ
8۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل 100 دفعہ
9۔لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين۔100 دفعہ
100۔أَعوذُ بكلِماتِ اللهِ التامَّاتِ الَّتي لا يُجاوِزُهُنَّ بَرٌّ ولا فاجرٌ، مِن شرِّ ما خلقَ وذرأَ وبرأَ، ومِن شرِّ ما ينزِلُ مِن السَّماءِ ومِن شرِّ ما يعرُجُ فيها، ومِن شرِّ ما ذرأَ في الأرضِ وبرأَ ومِن شرِّ ما يَخرجُ مِنها، ومِن شرِّ فِتَنِ اللَّيلِ والنَّهارِ، ومِن شرِّ كلِّ طارقٍ يطرُقُ، إلَّا طارقًا يطرقُ بِخَيرٍ يا رَحمنُ.
111.صدقہ ایک لفافہ رکھ لیں ۔ جس میں ہر روز صبح صدقہ ایک ریال یا اس سے زیادہ ریال ڈالیں ۔ مہینے کے آخر میں یا روز کا روز مستحقین کو دے دیں۔
122۔آیة الکرسی ﴿شفا کی نیت سے پڑھیں اگر جنات تکلیف دینے والے ہوں تو جنات کو جلانے کی نیت سے پڑھیں﴾
13۔سورت فیل۔100 دفعہ﴿اگر جنات کو جلانے کی نیت کی ہے تو سورت فیل پڑھیں۔
14۔سورت فلق 100 دفعہ
15۔سورت فاتحہ 100 دفعہ سورت بقرہ 1دفعہ۔۔
16۔صافات ١ دفعہ ﴿ ا گر جنات کو جلانے کی نیت کی ہے تو﴾
17۔دو سپارے ہر روز پڑھیں ، قرآن ختم کرنے کی نیت ہو اور شفا کی نیت بھی ہو۔
18۔سات عجوہ کھجوریں نہار منہ کھائیں۔شوگر کے مریض ۳۳ کھجوریں ایک سادہ پانی کے گلاس کے ساتھ کھائیں۔
199۔دم کیا ہوا شہد۔ایک بڑا چمچ شہد کا ایک گلاس نیم گرم پانی میں اچھی طرح مکس کر کے چائے کی طرح صبح و شام پی لیں۔
20۔یہ نسخہ تیار کر لیں ۔ 21 دن تک لگاتار استعمال کریں ۔﴿بیری کے پتے+نمک+33 لیٹر پانی﴾پانی میں پتے اور نمک ڈال کر آدھے گھنٹے تک چھوڑ دیں۔پھر جسم پر لگا لیں 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔پھر دھو لیں۔
21۔دم کیا ہوا تیل 5 دفعہ استعمال کریں ۔ ان تیلوں میں سے کوئی سا تیل استعمال کریں﴿زیتون کا تیل ، ﴾
22۔کلونجی کی دھنی اپنے جسم پر لیں۔
افطاری اور سحری کے وقت دعا
23۔صرف زمزم پیا جائے بلکہ بہتر ہے کہ دم کیا ہوا پانی پیا جائے۔
255۔اگر جادو دفن کیا گیا ہے یا سمندر میں ڈالا گیا ہے ، تو اسے زائل کرنا بہت ضروری ہے ، کیونکہ جادو خودبخود دوبارہ ہوجاتا ہے۔اس کے برعکس داخلی جادو ﴿کھلایا ہوا،پلایا ہوا یا سنگھایا ہوا﴾ کا علاج آسان ہوتا ہے۔
26۔سب سے اہم بات اللہ سے حسن ظن رکھا جائے



ہم قرآن وسنت کی روشنی کے عین مطابق علاج کرتے ہیں
ﺍﻟﺴﯿﺪﺍﻟﺤﮑﯿﻢ ﻋﺒﯿﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻗﺎﺳﻤﯽ ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف
  ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻧﺴﺒﺖ نبوی قنطارالاولیاء پاکستان

https://www.facebook.com/jadujinat03341847980/

Comments

Popular posts from this blog

جادو ٹونہ واپس پلٹانے کیلیے

#جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں

#ﮐﺎﻻﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﻧﮯ، ﺟﺎﺩﻭﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺠﯿﺐ