دم کی نیت اور کرنے کے کام
دم کرنے سے قبل کونسی نیت کریں
1 اللہ تعالی کی سخت قسم کی مددحفاظت اور حصار میں ہوں
میری اور میری اولاد گھر کاروبار پر کسی قسم کا
2 جادوگروں نے جو عمل جس پر کیا ہے اللہ کی توفیق سے باطل کرتا ہوں
3 ہر قسم کے جنات شیاطین جوکسی بھی قسم سے ہوں انکا ہمیشہ کیلیے مریض سے رابطہ منقطع کرتا ہوں کبھی بھی کسی اوقات میں مریض کو نقصان نہ پہنچاسکیں
4 جوکچھ بھی مریض پر ہے کو اللہ واحدالقھار کی مدد سے جلاتا ختم کرتاہوں
5 جادوجنات بندش کی وجہ سے جو کچھ مریض پر اثر ہوا ہے اللہ کی دی ہوئی طاقت سے باطل کرتاہوں
6. مستقبل میں کبھی بھی مریض پر جادوجنات آسیب...... کیخلاف مریض کا بفضل للہ تعالی تاقیامت حصار دفاع اور روحانی طاقت کی مضبوطی کادم کرتا ہوں تاکہ اسکو کوئی بھی پریشان نہ کرسکے
.
ہم قرآن وسنت کی روشنی کے عین مطابق علاج کرتے ہیں
ﺍﻟﺴﯿﺪﺍﻟﺤﮑﯿﻢ ﻋﺒﯿﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻗﺎﺳﻤﯽ ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻧﺴﺒﺖ نبوی قنطارالاولیاء پاکستان
https://m.facebook.com/jadujinat03341847980/
Comments
Post a Comment