سیدالحصار (تمارحصاروں کاسردارحصار)
معالج.پیر.راقی.سمیت دم کرنیوالوں کوسب سے پہلے اپنے آپ کو محفوظ کرنے کیلیے جو پڑھتا ہے وہ حصارکہلاتا ہے
لیکن جو حصار یہاں نقل کیا جارہاہے
اگر اسکی ہماری ترتیب وترکیب کیمطابق زکوہ ادا کردی جاے تو آپکے اردگرد حصار ہونگے
جس سے بندش.رجعت سمیت تمام سے بفضل للہ حفاظت ہوگی.
اگر دم کرنیوالا روزانہ بعد از نماز فجر یا سورج نکلنےسے قبل اپنا معمول بنا لے
تعوذ 11مرتبہ
تسمیہ. 1 مرتبہ
بسم الله الذی لایضر.......... وھو السمیع العلیم. 3 مرتبہ
- سورہ فاتحہ. 3 مرتبہ 5- آیت الکرسی. 3 مرتبہ
- آیت قطب شریف. 7 مرتبہ
- سورہ توبہ کی آخری دو آیات ( لقد جاءکم.... العظیم). 3 مرتبہ
- سورہ حشر کی آخری تین آیات ( ھو الله..... الحکیم). 3 مرتبہ
- سورہ کافرون. 3 مرتبہ
- سورہ اخلاص. 3 مرتبہ
-سورہ فلق. 3 مرتبہ
-سورہ ناس 3 مرتبہ
پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھوں کو پورے بدن پر پھیر لیں اوردوسری پھونک پانی پرمار کر پی لیں
Comments
Post a Comment