Posts

Showing posts from 2020

#نادقھار

Image
مجرب ترین اعمال میں سے ہے 

جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے

Image
👿 👹  جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اور علاج  👹 👿 تحریر ✒ ام حماد ☔  جادو کے اثر سے محفوظ رہنے کے لئے صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھائیں ☔ پابندی کے ساتھ صبح وشام کے اذکار اور حفاظت کی دعائیں پڑھیں ☔ شیاطین سے بچاو کے لئے گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں اور سورہ بقرہ کی کیسٹ لگائیں ☔ گھر سے غیر شرعی چیزوں کو ہٹادیں گھر میں ہر قسم کی جاندار کی تصویر کو ہٹادیں اور فلم گانا میوزک کوبھی ☔ خواتین پردے کا اھتمام کریں اور اللہ تعالی کے احکامات کے تابع وفرمانبردار ہو جائیں اور جو طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے وہ اپنالیں جادو جنات کے شر محفوظ رہے گی ☔  بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت داخل ہونے کی دعا پڑھے اور نکلتے وقت نکلنے کی دعا پڑھیں ☔ بیوی سے مجامعت کرتے وقت دعا پڑھیں ☔ گھر میں نماز کا اھتمام ہو گھر کو قبرستان نہ بنائیں ☔ زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کریں ☔ ہمیشہ وضو سے رہیں ☔ گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کریں اور داخل ہونے کی دعا پڑھیں اور گھر سے نکلتے وقت سلام کریں اور نکلتے وقت کی دعا پڑھیں ☔...