مشاہدات اورضدی جن کا علاج
مشاہدات اورضدی جن کا علاج آج کل میرے مشاہدات اور کافی ایسے مریض آرہے ہیں جنہیں خوف نے گھیرا ہوا ہے جس میں درج ذیل امراض پائے جاتے ہیں ۱) حمام میں جاتے ڈر لگنا ۲) ایسا محسوس ہونا کہ جیسے کوئی پیچھے آرہا ہے یا پھر کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے ۳) رات کو سوتے میں اک دم سے اٹھ بیٹھنا جیسے کوئی جیز ہمیں ڈرا رہی ہے ۳۳) آنکھیں بند کرتے ہی سانپ یہ دیگر چیزیں دیکھائی دینا وغیرہ ایسے مریضوں کے لئے سب سے بہترین علاج یہ ہے کہ صبح و شام کے اژکار کو کثرت سے پڑھیں خاص طور پر ۱) (المعوذتين) قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ،قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۲) ، أشهد أن لا إله إلا أنت، أعوذ بك من شر نفسي ومن شر الشيطان وشركه] البخاري في الأدب المفرد, والترمذي ۳) لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحْمد، وهو على كل شيء قدير ( ۱۰۰ بار صبح و ۱۰۰ بار شام کو ۴) اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة، اللهم إني أسألك العفو والعافية في ديني ودنياي وأهلي, ومالي، اللهم استر عوراتِي، وآمن روعاتِي، اللهم أحفظني من بيْن يدي، ومن خلفيوعن يَمينِي، وعن شِمالِي، ومن فوقِي، وأعوذ بع...