Posts

رزق کی کنجیاں

Image
#مشکلات_سے_نجات_کا_عمل  #قرض کی واپسی یا ادائیگی  #مقدمے میں کامیابی #مختلف قسم کی مصیبتوں پریشانیوں سے چھٹکارا ہر فرض نماز کے اذکار مسنونہ سے فارغ ہونے کے بعد 313 بار پڑھیں  یـااللـہ یـاحـیـی یـا قـیـوم بـحـق فـسـیـکـفـیـکـھـم اللـہ وھـوالـسـمـیـع الـعـلـیـم منجانب شعبہ روحانیات مرکز فیض القاسمی حویلی لکھا اوکاڑہ پنجاب پاکستان  پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 8سے دوپہر 2بجے تک ،فون نمبر، وٹس ایپ  رابطہ کریں  3341847980 92+ ثـواب کـی نـیـت سـے لائــک کــمــنـٹ شـیـئـر بـھـی کـریـں تــاکــہ دکـھـی انـسـانـیـت نجات پاسکے

#مرد_و_خواتین_بچے_بوڑھے_قابوس_کابوس#وضـــــــــــــــاحـــــــــــــــت_طـــــــلبانسان کے سونے کے بعد اسکے جسم پر کوئی چیز بیٹھی محسوس ہو یاسانس بند کر دے روغن زیتون اصلی اور اعلی کوالٹی کا پانی #وظـــــائـــف_عــــــــــمــــــــــل_یا_حــــــــــل سورۃالفاتحہ 21بار دم کریںسورۃ البقرہ کی پہلی پانچ آیات 21بار دم کریںآیۃ الکرسی 21بار دم کریںسورہ حشر کی آخری تین آیات 21بار دم کریںآخری چاروں قل21+21+21+21بار دم کریں #اشــیـــائے_ضـــرورت_دمتیل ، پانی۔#طـــــــــــــریقــــــــــــہ_اســــــــتعمـــــــــــالتیل جسم پر لگائیں۔ پانی پینے اور پہننے والے لباس کو استری استعمال کرتے وقت چھڑکاؤ کریں ۔اور سونے والی پر چھڑکاؤ کریں#مرکزفیض_القاسمی

Image
#مرد_و_خواتین_بچے_بوڑھے_قابوس_کابوس #وضـــــــــــــــاحـــــــــــــــت_طـــــــلب انسان کے سونے کے بعد اسکے جسم پر کوئی چیز بیٹھی محسوس ہو یاسانس بند کر دے  روغن زیتون اصلی اور اعلی کوالٹی کا پانی  #وظـــــائـــف_عــــــــــمــــــــــل_یا_حــــــــــل  سورۃالفاتحہ  21بار دم کریں سورۃ البقرہ  کی پہلی پانچ آیات 21بار دم کریں آیۃ الکرسی 21بار دم کریں سورہ حشر کی آخری تین آیات 21بار دم کریں آخری چاروں قل 21+21+21+21بار دم کریں  #اشــیـــائے_ضـــرورت_دم تیل ، پانی۔ #طـــــــــــــریقــــــــــــہ_اســــــــتعمـــــــــــال تیل جسم پر لگائیں۔  پانی پینے اور پہننے والے  لباس کو استری استعمال کرتے وقت چھڑکاؤ کریں ۔اور سونے والی پر چھڑکاؤ کریں #مرکزفیض_القاسمی

#یکم_رمضان_المبارک_اور رزق_کی_فراوانی#وضـــــــــــــــاحـــــــــــــــت_طـــــــلبتمام سال فراخی رزق اور مالی فراوانی میں گزرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل۔ آجکل ہر بندا مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے ۔آمدنی کم ہے لیکن خرچ بہت زیادہ ہیں ،ہر چیز کے ریٹ لمبی لمبی اڑان بھر رہے ہیں ۔ رزق کی کشادگی نہ ہونے کی وجہ سے امیدیں دم توڑتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ خودکشیاں ،بے روز گاری ،بے برکت مال و زر کا سوچ رہے ہیں ۔ ان سب کو چھوڑ کر آئیے ، سب کا حل رب العالمین کے کلام سے پائیں ۔#وظـــــائـــف_عــــــــــمــــــــــل_یا_حــــــــــل نمازِ تراویح سے پہلے یا نمازِ تراویح وغیرہ سے فارغ ہو کر کریں درود ابراہیمی 11 بارسورةالفتح +سورۃ النصر 41 باردرود ابراہیمی 11 بار#اشــیـــائے_ضـــرورت_دماگربتی ، عطر ، خوشبو ، لوبان ، بخور ،پانی وغیرہ ،#طـــــــــــــریقــــــــــــہ_اســــــــتعمـــــــــــالبخور وغیرہ سے گھر کاروباری جگہ میں دھونی دیںعطر کو لگائیں پانی کو پینے کیلئے رکھ لیں۔ اور عطر سال بھر کام آئے گا ۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ#ھــــــــدیـــــــہ اپنی مرضی سے بھیج کروظیفہ پوچھ لیں ۔ یہ سندھ بینک اکاؤنٹ ہے عبیدالرحمن عیسی 06796339931600 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ عصر کی نماز کے بعد شمال یا قطب کی طرف منہ کرکے 325بار پڑھیں گاہکوں کا ہجوم رہے گا ۔#مرکزفیض_القاسمی #عبیدالرحمن_قاسمی#جادو #جنات

Image
#یکم_رمضان_المبارک_اور رزق_کی_فراوانی #وضـــــــــــــــاحـــــــــــــــت_طـــــــلب تمام سال فراخی رزق اور مالی فراوانی میں گزرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل۔  آجکل ہر بندا مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے ۔آمدنی کم ہے لیکن خرچ بہت زیادہ ہیں ،ہر چیز کے ریٹ لمبی لمبی اڑان بھر رہے ہیں ۔ رزق کی کشادگی نہ ہونے کی وجہ سے امیدیں دم توڑتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ خودکشیاں ،بے روز گاری ،بے برکت مال و زر کا سوچ رہے ہیں ۔  ان سب کو چھوڑ کر آئیے ، سب کا حل رب العالمین کے کلام سے پائیں ۔ #وظـــــائـــف_عــــــــــمــــــــــل_یا_حــــــــــل  نمازِ تراویح سے پہلے یا نمازِ تراویح وغیرہ سے فارغ ہو کر کریں  درود ابراہیمی 11 بار سورةالفتح +سورۃ النصر 41 بار درود ابراہیمی 11 بار #اشــیـــائے_ضـــرورت_دم اگربتی ، عطر ، خوشبو ، لوبان ، بخور ،پانی وغیرہ ، #طـــــــــــــریقــــــــــــہ_اســــــــتعمـــــــــــال بخور وغیرہ سے گھر کاروباری جگہ میں دھونی دیں عطر کو لگائیں  پانی کو پینے کیلئے رکھ لیں۔  اور عطر سال بھر کام آئے گا ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ...

#ﭘﯿﭧ ﮐﻮ ﻟﻘﻤﮧ ﺣﺮﺍﻡﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺭﮐﮭﻮ#ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯﺻﺎﻑ ﺭﮐﮭﻮ#ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻝ ﺳﮯﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﮨﺮ #ناﻡاﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﮨﮯ#عبیدالرحمن_قاسمی

Image

سونا چاندی بنانے کا نسخہ کیمیا دولت

Image
تکاری لے لیں  100پتے مدار کے لیں  ایک طرف سرسوں کا تیل لگا دیں  پچاس پتوں کو سی لیں  اسکے اوپر ہریاول 1پاؤ ٹکڑے کر کے ڈال دیں پچاس پتوں اوپر سے ڈھانپ دیں ۔ ایلومینیم کا پیپر دے کے اوپر ریت ڈال دیں 2سے اڑھائی کلو  ہلکی 10گھنٹے آگ دیں جب بدبو آنا شروع ہو جائے کسی چیز کے جلنے کا آگ بند ٹھنڈا ہونے دیں  ہریاول یاقوتی رنگ میں ملے گا 9گرام مصفی پارا  3 گرام سونا برادہ  ایکوریزیا ایک دو کے ریشو سے بنا لیں پہلے اسی میں آپ برادہ سونا 3گرام پھر تھوڑا پانی پھر 9گرام پارا ڈال دیں جب اسی میں انٹر ہو جائے اسکے بعد آپ 8/7گرام نوشادر کا ہوائی تیل (جو سپیوں سے بنا ہوا ہو) ڈال دیں جیسے ہی آپ ڈالیں گے پارااور شمس برادہ کی سمت میں بیٹھنا شروع ہو جائے گا اسکو دو تین ابالے دے دیں آگ پر ۔ ٹھنڈا ہونے دیں بزریعہ سرنج (ٹیکہ)ایکوریزیا نکال لیں نیچے جو پارا شمس کی گولی ملے گی گرم پانی سے 2/3بار دھو لیں  کٹالی ہو 100ایم ایل والی اسی کے اندر یہ شمس والی گولی رکھ کے اسکے اوپر 2تولہ ہریاول ڈال دیں گلحکمت اچھے طریقے سے کرکے زمین میں داخل کریں ڈھکن باہر رہے ایک ایک چھٹانک کی...

#مشکلات_سے_نجات_کا_عمل #قرض کی واپسی یا ادائیگی #مقدمے میں کامیابی#مختلف قسم کی مصیبتوں پریشانیوں سے چھٹکارا

Image
#مشکلات_سے_نجات_کا_عمل  #قرض کی واپسی یا ادائیگی  #مقدمے میں کامیابی #مختلف قسم کی مصیبتوں پریشانیوں سے چھٹکارا ہر فرض نماز کے اذکار مسنونہ سے فارغ ہونے کے بعد 313 بار پڑھیں  یـااللـہ یـاحـیـی یـا قـیـوم بـحـق فـسـیـکـفـیـکـھـم اللـہ وھـوالـسـمـیـع الـعـلـیـم منجانب شعبہ روحانیات مرکز فیض القاسمی حویلی لکھا اوکاڑہ پنجاب پاکستان  پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 8سے دوپہر 2بجے تک ،فون نمبر، وٹس ایپ رابطہ کریں 3341847980 92+ ثـواب کـی نـیـت سـے لائــک کــمــنـٹ شـیـئـر بـھـی کـریـں تــاکــہ دکـھـی انـسـانـیـت نجات پاسکے

#بندش #نقصان ہونے کی #رزق اور #کاروبارکی بندش کاجادو۔،۔کاروبار تو خوب چلتا ہے

Image
#بندش #نقصان ہونے کی #رزق اور #کاروبارکی بندش کاجادو۔،۔ کاروبار تو خوب چلتا ہے لیکن پیسوں کی سمجھ ہی نہیں آتی یا نقصان پہ نقصان ہوتا جا رہا ہے رِزق کی تنگی اور کاروبار کی بندش سے متاثر آدمی روزانہ تین مرتبہ سورۃ الفتح ،التغابن، الحشر،النصر ، چاروں قل پڑھے اورسنے اور درج ذیل آیات ہر نمازکے بعد 21 مرتبہ پڑھیں۔،۔ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ لَهٗ مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ وَ يَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ۔،۔ اَللّٰهُ لَطِيْفٌۢ بِعِبَادِهٖ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُؒ۔،۔ ﴿ لِيَجْزِيَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ يَزِيْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ۔،۔ وَ مَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ۰۰۲ وَّ يَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ١ؕ وَ مَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ١ؕ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا۔،۔ قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْك...

#بندش #شادی کی #تاریخ میں رکاوٹ کاجادومطلوبہ مریض کو تین گھنٹے آیۃ الکرسی سنائیں اور سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 101 تا 103بار بار روزانہ سنائیں ۔

Image

بڑے زمیندار کو جہنمی کہ دیا

Image
جراتمندانہ بیان عبیدالرحمن قاسمی فیسبک پیج فالو کمنٹس لائک کریں https://m.facebook.com/jadujinat03341847980 ہمارے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب لائک کمنٹس کریں https://m.youtube.com/channel/UCFPH8wvCHDGLTz_QIdc_Pbg  اسکا بھی وزٹ کریں آپکی معلومات میں اضافہ اور مشکلات سےنجاتhttp://jadujinat03341847980.blogspot.com/  

دنیا کا ہر کام آفات بلاؤں دکھوں غموں سے نجاتی عمل

Image
#آفات #بلاؤں سے #حفاظت #یاحفیظُ کا عمل دنیا کا ہر کام آسان۔ آسان #وظیفہ ہر طرح کے خوف، خطرے اور نقصان اور کافی ایسی چیزوں سے جن کے بار ے میں سوچا نہیں ہوتا۔ وہ حادثاتی طور پر ہی زندگی میں اچانک سے آجاتے ہیں۔  ایسے حالات میں اللہ تعالیٰ اپنے اس مبارک کی برکت سے محفوظ کرلیں گے۔ ان شاءاللہ (جل جلالہ)تعالیٰ عزوجل ۔ اللّٰہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے گا  جن اسفار میں شک وشبہات ہوں پتہ نہیں کہ آگے کوئی خطرہ نہ ہوجائے یا آگے کسی دشمن سے واسطہ نہ پڑ جائے تو بکثرت اسکا ورد کریں  گھر سے نکلتے وقت کی دعا لازمی پڑھیں    ہر قسم کی #حفاظت کیلئے “یَا حَفِیْظُ” کو بعد نمازِ مغرب 41 مرتبہ قبلہ کی طرف منہ کرکے “یَا حَفِیْظُ، یامجیب ، یا اللہ ” پڑھے  #غیب سے #روزی حاصل کرنا #بیمار کو دم کرنا    “یَا حَفِیْظُ”پڑھ کر روزانہ دم کیا جائے ۔   بکثرت “یَا حَفِیْظُ” کاورد کرتے رہنا چاہیے۔ اس کوصبح اور شام میں کرنا ہے۔ بہت ساری قوم جنات، نظر بد، جادو ٹونہ اور کافی ساری ایسی ان دیکھی چیزیں ہوتی ہیں ۔ اس سے ہر کوئی محفوظ ہوجاتا ہے ۔  آسیب مسل...

یا حفیظ کا چلہ

Image
یاحفیظ کا چلہ #ya hafeezo ka chila  #یَاحَفِیْظ کا چلہ  بترتیب قاسمی مجربہ  #اتوارکے دن کا  262 مرتبہ ۔ #پیر کے دن کا 550 مرتبہ۔ #منگل کے دن 1199 مرتبہ ، #بدھ کے دن 1674 مرتبہ ،  #جمعرات کے دن 326 مرتبہ ،  #جمعہ کے دن 1119 مرتبہ ،  #ہفتے کے دن 867 مرتبہ وردکرتے رہنے  سے  دوستی ہوگی۔ جو اللہ کا پاک نام ہے۔ اس کی جتنی برکتیں ہیں فضیلتیں ہیں ۔ وہ بھی حاصل ہوں گی۔ ان شاءاللہ (جل جلالہ)تعالیٰ عزوجل ۔ اللّٰہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے گا  یہ ھدیہ واجازت کے بعد عمل کریں  پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 8سے دوپہر 2بجے تک ،فون نمبر، وٹس ایپ  رابطہ کریں 03341847980 فیسبک پیج فالو کمنٹس لائک کریں https://m.facebook.com/jadujinat03341847980 ہمارے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب لائک کمنٹس کریں https://m.youtube.com/channel/UCFPH8wvCHDGLTz_QIdc_Pbg

#ناد #قھار #القھار #qahhar

Image
#عبیدالرحمن_قاسمی #روحانی_علاج #مرکزفیض_القاسمی #تعویذات #سحر #کالاعلم #علم #نجات #روحانی #علاج #شفا #سائیہ #ٹونہ #مسان #نظربد #مٹھ #پلٹاؤ #خون #پانی #دال #گوشت #کٹ #کپڑے #جادو #جنات #سحر #روحانی #کاٹ #بندش #قرآنی_علاج #سنت_نبوی #آسمانی_علاج #الرقیۃ #الشرعیہ #رقیہ #دم۔،۔

‎#دم#الرقیۃالشرعیہ#حاضری#جنات#سائیہ#ٹونہ#وار#ہانڈی#مٹھ#دم کے دوران جنات سے گفتگو کرنا"

Image

#ناد #ممیت #نادممیت #الممیت Mad mumet

Image

https://youtu.be/0ChAN4abpGg

Image
روحانی معالجین کے واقعات

#نادقھار

Image
مجرب ترین اعمال میں سے ہے 

جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے

Image
👿 👹  جادو 'جن وشیاطین اور نظر بد کے شر سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اور علاج  👹 👿 تحریر ✒ ام حماد ☔  جادو کے اثر سے محفوظ رہنے کے لئے صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھائیں ☔ پابندی کے ساتھ صبح وشام کے اذکار اور حفاظت کی دعائیں پڑھیں ☔ شیاطین سے بچاو کے لئے گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں اور سورہ بقرہ کی کیسٹ لگائیں ☔ گھر سے غیر شرعی چیزوں کو ہٹادیں گھر میں ہر قسم کی جاندار کی تصویر کو ہٹادیں اور فلم گانا میوزک کوبھی ☔ خواتین پردے کا اھتمام کریں اور اللہ تعالی کے احکامات کے تابع وفرمانبردار ہو جائیں اور جو طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے وہ اپنالیں جادو جنات کے شر محفوظ رہے گی ☔  بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت داخل ہونے کی دعا پڑھے اور نکلتے وقت نکلنے کی دعا پڑھیں ☔ بیوی سے مجامعت کرتے وقت دعا پڑھیں ☔ گھر میں نماز کا اھتمام ہو گھر کو قبرستان نہ بنائیں ☔ زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کریں ☔ ہمیشہ وضو سے رہیں ☔ گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کریں اور داخل ہونے کی دعا پڑھیں اور گھر سے نکلتے وقت سلام کریں اور نکلتے وقت کی دعا پڑھیں ☔...

#حصول_اولادکاعمل

Image
اولاد میٹھا میوہ ہے # حصول_اولادکاعمل کسی بھی پیرکے پاس جانے کی ضرورت نہیں ان شاءاللہ تعالی عزوجل # 1ماہ_کاعمل  ہے سورہ الانبیاء(پارہ نمبر17) آیت نمبر89کوہرروزبعد نمازفجر میاں بیوی313بار تلاوت کریں ایام مخصوص کے بعد صحبت کریں ملنے سے آدھاگھنٹہ قبل یہی آیت مبارکہ 13بار تلاوت کریں پہلے ماہ میں ہی اللہ تعالی اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے .................__________............... اجازت عام ہے دکھی بہن بھائیوں کیلیے ﻣﺰﯾﺪ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮسکتے ھیں https://m.facebook.com/jadujinat03341847980/ ﺍﻟﺴﯿﺪﺍﻟﺤﮑﯿﻢ ﻋﺒﯿﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻗﺎﺳﻤﯽ ہم قرآن وسنت کے عین مطابق علاج کرتےہیں ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻧﺴﺒﺖ نبوی قنطارالاولیاء پاکستان رابطہ نمبر 1847980 334 92+

#جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں

Image
جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں* 📌  خوشی اور غم دنیا کی ریت اور زندگی کا اٹوٹ حصہ ہے جس کے زریعہ اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو آزماتا ہے ،خوشی ملنے پر اللہ کی شکر گزاری اور مصیبت و پریشانی میں صبر کی توفیق تو بس مومن بندوں کو ہی حاصل ہوتی ہے ،جادو، نظربد اور آسیب کے اثرات مصیبتوں اور پریشانیوں کے ضمن میں آتے ہیں جو اللہ کے اقدار میں سے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ مشیت الہی (اللہ کی چاہت ) کے بغیر ان میں سے کوئی چیز کسی کو کچھ بھی نقصان نہیں پہونچا سکتی ،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے البتہ اس طرح کی کسی چیز سے آپ کو آزمایا جارہا ہے تو آپ کو صبر کے ساتھ قرآن و سنت کی روشنی میں علاج کی کوشش کرنی چاہیے -جادو ،نظربد اور آسیب کے اثرات کے علاج سے متعلق چند منتخب آیات اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت دعائیں مذکور ہیں اسے پڑھنے سے پہلے درج زیل امور کا خیال رکھیں 🔴  کتاب اللہ سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم اور منہج سلف (صحابہ و تابعین کا طریقہ )پر مضبوطی سے قائم رہنے کا پختہ ارادہ کر لیں اور زندگی بھر اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے رہیں، ن...